فاعل مختار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بااختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بااختیار کام کرنے والا، وہ کام کرنے والا جس کو اختیار حاصل ہو۔ a free agent